زنانہ اسکول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اسکول۔ "لاہور کے ایک قصبے کے زنانہ اسکول میں استانی کی جگہ مل گئی۔"      ( ١٩٤٠ء، زندگی نقاب چہرے، ١٤٥ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زنانہ' کے ساتھ انگریزی اسم 'اسکول' لگانے سے مرکب 'زنانہ اسکول' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "زندگی نقاب چہرے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اسکول۔ "لاہور کے ایک قصبے کے زنانہ اسکول میں استانی کی جگہ مل گئی۔"      ( ١٩٤٠ء، زندگی نقاب چہرے، ١٤٥ )

جنس: مذکر